بھارت کے پاس تقریباً 190 ، پاکستان کے پاس 170 ایٹمی وار ہیڈز موجود ہیں،رپورٹ
8 جون 2026
رپورٹ میں یہ انتباہ بھی جاری کیا گیا ہے کہ ایٹمی کمانڈ سسٹمز میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس یعنی مصنوعی ذہانت کا بڑھتا ہوا استعمال غیر یقینی کی ایک نئی لہر پیدا کر رہا ہے اور اگر یہی صورتحال رہی تو پرانے ہتھیاروں کو ناکارہ بنانے کی رفتار کے مقابلے میں نئے ہتھیار تیار کرنے کی رفتار بہت زیادہ بڑھ جائے گی، جو پوری دنیا کے امن کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے۔