وفاقی حکومت نے پارلیمنٹ کو مکمل طور پر مفلوج کر دیا ہے، سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی
3 نومبر 2025
سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے پارلیمنٹ کو مکمل طور پر مفلوج کر دیا ہے۔ قومی سلامتی، خارجہ یا اقتصادی پالیسی، یا بیرونی ممالک کے ساتھ قومی وسائل سے متعلق معاہدوں کے بارے میں نہ تو پارلیمنٹ میں کوئی بات ہوتی ہے اور نہ ہی اسے اعتماد میں لیا۔۔۔