ارجنٹینا مصر میچ تنازع: فیفا کا ریفری کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ
9 جولائی 2026
واضح رہے کہ ماضی میں بھی ورلڈ کپ کے دوران ریفریز کے خلاف شکایات سامنے آتی رہی ہیں، لیکن کسی ٹیم کے احتجاج کی بنیاد پر کسی ریفری کو باضابطہ طور پر ٹورنامنٹ سے خارج نہیں کیا گیا۔