استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا، وزارتِ اطلاعات
1 نومبر 2025
اسلام آباد : وزارتِ اطلاعات و نشریات نے افغان طالبان رجیم کے ترجمان کے حالیہ بیان کو گمراہ کن اور حقائق کے منافی قرار دیتے ہوئے سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ ترجمان وزارتِ اطلاعات نے کہا کہ استنبول میں ہونے والے مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا، جبکہ پاکستان۔۔۔