آئی ایم ایف کی جانب سے مالی سال 27 کیلئے معاشی شرح نمو 3.5 فیصد رہنے کی پیش گوئی
9 جولائی 2026
فنڈ کی رپورٹ میں یہ نوٹ کیا گیا ہے کہ عالمی معاشی نمو 2026 کے لیے 3.0 فیصد اور 2027 کے لیے 3.4 فیصد متوقع ہے جو مجموعی طور پر اپریل 2026 کی ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ کے تخمینوں کے مقابلے میں تقریباً غیر تبدیل شدہ ہے۔