امریکااورچین کے صدورکی بوسان میں اہم ملاقات
30 اکتوبر 2025
جنوبی کوریا کے شہر بوسان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی چھ سال بعد اہم ملاقات ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے باہمی تعلقات، تجارت اور عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔امریکی صدر ٹرمپ نے ملاقات کے دوران کہا کہ انہیں چینی ہم منصب سے دوبارہ مل کر۔۔۔