ملک بھر میں ٹماٹروں کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگیں
20 اکتوبر 2025
ملک بھر میں ٹماٹروں کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگیں،ٹماٹر کی فی کلو قیمت نے مرغی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ، کلو 600 روپے میں فروخت ہونے لگا- لاہور سمیت پنجاب بھر میں ٹماٹر عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو گئے،فی کلو ٹماٹر کی قیمت 600 روپے سے بھی زائد ہو گئی،،،،خیبر۔۔۔