واپڈا پول چوری کی وارداتوں میں اضافہ، انتظامیہ نے عوام سے مدد مانگ لی
6 جولائی 2026
انتظامیہ نے کاہ کہ عوام قومی املاک کے تحفظ کیلئے ضلعی انتظامیہ سے تعاون کریں اور ایسی کسی بھی مشکوک سرگرمی یا چوری کی اطلاع فوری طور پر ڈسٹرکٹ کنٹرول روم شمالی وزیرستان کے نمبر 0928-300903 پر دیں۔ اطلاع دینے والے کا نام صیغۂ راز میں رکھا جائے گا۔