ووٹ بانی کو ملا ہے تو پالیسی بھی ان کی چلے گی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی
18 اکتوبر 2025
پشاور :خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے پشاور میں صحافیوں سے ایک اہم ملاقات کی جس میں انہوں نے صوبائی سیاست، دہشت گردی، افغان مہاجرین، پی ٹی آئی بانی کی رہائی اور دیگر قومی مسائل پر کھل کر بات کی۔ یہ ملاقات صوبے کی موجودہ صورتحال کو واضح کرنے اور عوامی مسائل کے حل کے۔۔۔