سلطان آف جوہر کپ 2025: پاکستان اور آسٹریلیا کا دلچسپ میچ 3-3 گول سے برابر
17 اکتوبر 2025
ملائشیا: ملائشیا کے شہر جوہر بہرو میں جاری 13ویں سلطان آف جوہر کپ 2025 کے انڈر 21 ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا گیا میچ دلچسپ انداز میں 3-3 گول سے برابر ختم ہوا۔ تمن دیا ہاکی سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس سنسنی خیز مقابلے نے ناظرین کو سنسنی سے باندھے۔۔۔