مذہبی جماعت کے پرتشدد مظاہروں سے پولیس اہلکار زخمی، متعدد لاپتہ، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور
11 اکتوبر 2025
لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز لاہور محمد فیصل کامران نے ایک پریس کانفرنس کے دوران شہر میں جاری پرتشدد احتجاج کے حوالے سے اہم بیانات جاری کیے۔ انہوں نے کہا کہ ایک مذہبی جماعت کی جانب سے لاہور میں پرتشدد احتجاج کیا جا رہا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔۔۔