ایرانی مذاکرات کار بہت چالاک ہیں، معاہدہ وہی ہوگا جو امریکا کے مفاد میں ہو: ڈونلڈ ٹرمپ
29 مئی 2026
واشنگٹن: امریکی صدر Donald Trump نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ ایسا معاہدہ کریں گے جو امریکا کے مفاد میں ہوگا، کیونکہ مذاکرات کرنا ان کی مہارت اور ذمہ داری کا حصہ ہے۔ فاکس نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایرانی مذاکرات کار انتہائی چالاک ہیں اور وہ۔۔۔