پرامن احتجاج ہر شہری کا حق ہے، لیکن انتشار پھیلانے کی اجازت کسی کو نہیں دی جائے گی ،طلال چوہدری
10 اکتوبر 2025
اسلام آباد: وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے ایک اہم نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کی جانب سے احتجاج کے نام پر فسادات پھیلائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ ریاست کسی جتھے کے ہاتھوں بلیک میل نہیں ہوگی۔ طلال چوہدری نے کہا کہ۔۔۔