وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ہائی ٹیک فارم میکانائزیشن فنانسنگ پروگرام پورٹل کا افتتاح کردیا
9 اکتوبر 2025
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ہائی ٹیک فارم میکانائزیشن فنانسنگ پروگرام کے پورٹل کا باضابطہ افتتاح کیا۔ انہوں نے ڈیجیٹل ٹچ کے ذریعے پورٹل لانچ کرتے ہوئے کہا کہ یہ پروگرام پنجاب میں زرعی انقلاب کا آغاز ثابت ہوگا۔ مریم نواز شریف نے کہا کہ “ہم پنجاب کی زراعت کو جدید خطوط پر۔۔۔