وزیرِ اعظم کی اپنے بڑے بھائی، سابق وزیرِ اعظم اور صدر مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف سے اہم ملاقات
4 اکتوبر 2025
لاہور: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے اپنے بڑے بھائی، سابق وزیرِ اعظم اور صدر مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران وزیرِ اعظم نے صدر مسلم لیگ ن کو اپنے حالیہ بیرون ملک دوروں کے حوالے سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا۔ وزیرِ اعظم نے میاں محمد۔۔۔