ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں اضافہ، ٹرمپ کی سخت دھمکی
18 مئی 2026
ڈونلڈ ٹرم(Donald Trump) پ نے ایران کو ایک بار پھر سخت الفاظ میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کو فوری طور پر معاہدہ کرنا ہوگا، ورنہ اسے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ٹروتھ سوشل” پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ وقت تیزی سے گزر۔۔۔