لاہور کو مزید 40 الیکٹرک بسیں دی جائیں گی اور دسمبر تک تقریباً 70 بسیں لاہور کی سڑکوں پر رواں دواں ہوں گی ، مریم نواز
3 اکتوبر 2025
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لاہور کو مزید 40 الیکٹرک بسیں دی جائیں گی اور دسمبر تک تقریباً 70 بسیں لاہور کی سڑکوں پر رواں دواں ہوں گی ،الیکٹرک بسیں عوام کے لئے ایک تحفہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو بہترین سفری سہولیات کی۔۔۔