بیلاروس ٹریکٹرمنصوبہ،زرعی خودکفالت کی جانب اہم قدم
30 ستمبر 2025
بیلاروس ٹریکٹرمنصوبہ،زرعی خودکفالت کی جانب اہم قدم،بیلاروس ٹریکٹرزمنصوبے پرحکومت اورنجی سرمایہ کاروں کی اہم ملاقات ،پاکستان میں اسی ہارس پاور تک بیلا روس ٹریکٹرز مقامی اسمبلی لائن کے ذریعے متعارف کرانے کی تیاری ہو چکی ہے-ایس آئی ایف سی کی کامیاب کوششوں کے باعث زرعی شعبے میں غیرملکی سرمایہ کاری کا فروغ ہو گا، منصوبے۔۔۔