اسلام آباد ،ضلعی انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت میں ای اسٹامپنگ سسٹم نافذ کر دیا
10 فروری 2026
اسلام آباد( ملک نجیب ) ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے وفاقی دارالحکومت میں ای اسٹامپنگ سسٹم نافذ کر دیا ۔ 26 جنوری 2026 سے سٹامپ فروشوں یا عام عوام کو عدالتی و غیر عدالتی اسٹامپ پیپرز جاری نہ کرنے کی ہدایت دی گئی تھی، اور ضلع اسلام آباد میں ای-اسٹامپنگ سسٹم کے نفاذ کے پیشِ۔۔۔