ایف بی آر کی جانب سے اہم اعلان
29 ستمبر 2025
اسلام آباد :ٹیکس سال 2025 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی،ایف بی آرنے واضح کر دیا،میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کی خبریں بے بنیاد ہیں،بعض عناصر توسیع کی اس افواہ کو حالیہ سیلاب سے بھی جوڑنے۔۔۔