دنیا بھر میں اشاروں کی زبان کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
23 ستمبر 2025
پاکستان سمیت دنیا بھر میں سماعت سے محروم افراد کی اشاروں کی زبان کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے،یہ دن ہرسال 23ستمبرکومنایا جاتا ہے تاکہ اشاروں کی زبان کی اہمیت کو اجاگر کیا جا سکے اور سماعت سے محروم افراد کے سماجی حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے-اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی۔۔۔