الحمرا ہال لاہور، 3 روزہ دسویں فیض فیسٹیول کا آغاز ہو گیا
13 فروری 2026
لاہور:(نیوزڈیسک) صوبائی دارالحکومت کے الحمرا ہال میں دسویں فیض فیسٹیول کی سرگرمیاں جاری ہیں۔ آج شروع ہونے والا فیسٹیول اتوار کی شام تک جاری رہے گا، فیسٹیول کے دوران مجموعی طور پر 40سیشنز منعقد ہوں گے۔ لاہور کے الحمرا ہال میں 10ویں فیض فیسٹیول کے پہلے روز افتتاحی تقریب سے مختلف مقررین جن میں سلیمہ۔۔۔