عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں مستحکم، سرمایہ کار محتاط رویہ اختیار کرنے لگے
19 مئی 2026
یہ تبدیلی اس وقت سامنے آئی جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر مجوزہ فوجی کارروائی کو عارضی طور پر مؤخر کرنے کا اعلان کیا، جس سے خطے میں جنگ اور مہنگائی کے خدشات کم ہوئے۔