لاہور: کھلے مین ہول میں گرنیوالی بچی کی لاش بھی مل گئی
29 جنوری 2026
لاہور:(نیوزڈیسک)بھاٹی گیٹ داتا دربار کے قریب کھلے مین ہول میں ماں بیٹی کے گرنے کا دل خراش واقعہ پیش آیا جس نے پورے شہر کو ہلا کر رکھ دیا، ماں کی لاش کے بعد آج 18 گھنٹے بعد بچی کی لاش بھی مل گئی۔ واقعہ بدھ کی رات پیش آیا تھا جس کے بعد پہلے۔۔۔