ہمایوں سعید کو رومانوی کے بجائے منفی کرداروں کی طرف جانا چاہئے، ماہرہ خان
20 فروری 2026
کراچی (ویب ڈیسک) اداکارہ ماہرہ خان نے اداکار ہمایوں سعید کو مشورہدیتے ہوئے کہا کہ ہمایوں سعید کو اب رومانوی کردار کے بجائے منفی اور ایکشن سے بھرپور کرداروں کی طرف جانا چاہیے تاکہ ناظرین انہیں ایک بالکل نئے انداز میں دیکھ سکیں۔ پاکستان کی نامور اور معروف اداکارہ ماہرہ خان اپنی اداکاری اور چلبلے۔۔۔