کراچی میں خام تیل کی بڑی پائپ لائن لیک ہوگئی
16 اگست 2026
دونوں اطراف کے روڈ کوبندکردیاگیاہے ،چارپائپ لائن میں سے ایک پائپ لائن لیک ہے ،اطلاع ملتے ہی ڈی ایچ اے ویجیلینس ٹیم موقع پر پہنچ گئی تھی،خام آئل پھیلنے اور پھسلن کے سبب سڑک کو عام ٹریفک کیلیے بند کردیا گیاہے