وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا سینئر سیاستدان زعیم قادری کے انتقال پر اظہار افسوس
13 فروری 2026
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سینئر سیاستدان زعیم قادری کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیر داخلہ نے اپنے تعزیتی بیان میں مرحوم زعیم قادری کی سیاسی اور سماجی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے عوامی خدمت اور جمہوری اقدار کے فروغ۔۔۔