ایئرپورٹس پر روانگی سے قبل ہی مسافروں کی سفری دستاویزات کی تصدیق کا عمل شروع
30 ستمبر 2026
حکام کے مطابق متعدد افراد ایسے بھی سامنے آئے ہیں جو آذربائیجان، بحرین اور دیگر ممالک جا کر یا تو غائب ہوگئے یا غیر قانونی طریقے سے یورپ جانے کی کوشش میں پکڑے گئے اور ڈی پورٹ کیے گئے، جس کے بعد یہ اقدامات کیے گئے ہیں تاکہ غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام اور مسافروں کو نقصان سے بچایا جا سکے۔