رینجرز سندھ اور ایس آئی یو پولیس کا پرانا گولیمار میں آپریشن چار بھتہ خور گرفتار
9 فروری 2026
کراچی (نیوز ڈیسک) رینجرز سندھ اور ایس آئی یو پولیس نے پرانا گولیمار میں بھتہ خوروں کے خلاف مشترکہ آپریشن کیا۔ ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران ملزمان کی جانب سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی جبکہ جوابی فائرنگ کے نتیجے میں راشد عرف چاچو اور۔۔۔