عتیقہ اوڈھو ماضی کی یادوں سے آبدیدہ ہوگئیں
19 جولائی 2026
وہ مجھے ڈانس سکھانے کے لیے خود ناچ کر دکھاتے تھے، جب بھی ان کی وفات کا خیال آتا ہے تو بہت دکھ ہوتا ہے، وہ اپنے کام کے لیے غیرمعمولی جذبہ رکھتے تھے، لیکن آج کل ہماری انڈسٹری زیادہ تر پیسے کے گرد گھومنے لگی ہے