مسجد میں خودکش حملے کا سن کر شدید صدمہ پہنچا، امریکی رکن کانگریس
7 فروری 2026
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی رکن کانگریس اور کانگریس میں پاکستان کاکس کے شریک چیئرمین ٹام سوازی نے کہا ہے کہ مجھے اسلام آباد کی مسجد میں خودکش حملے کا سن کر شدید صدمہ پہنچا ہے۔ اپنے بیان میں ٹام سوازی نے کہا کہ دورہ پاکستان میں انہیں بتایا گیا تھا کہ برکینافاسو کے بعد دنیا میں۔۔۔