وزارت داخلہ میں نیا تنازع: رفعت مختار کی بطور ایڈیشنل سیکرٹری تعیناتی کا نوٹیفکیشن واپس
5 فروری 2026
اسلام آباد ( شکیل قرار سے )وفاقی وزرات داخلہ میں نیا تنازع کھڑا ہو گیا ۔۔ پولیس سروس کے گریڈ21 کے افسر رفعت مختار کی بطورایڈیشنل سیکرٹری وزارت داخلہ کی تعیناتی کا ایک دن قبل جاری کردہ نوٹیفکیشن فوری طور پر واپس لے لیا گیا راجہ رفعت مختار وزارت داخلہ اپنے عہدے کا چارج لینے۔۔۔