صدر آزاد جموں و کشمیر مرحوم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی وفات پر وفاقی وزراء اور مشیر وزیراعظم کی تعزیت
3 فروری 2026
میرپور(نیوز ڈیسک) مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللہ خان، وفاقی وزیر برائے کشمیر و گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام، اور وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے مرحوم صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے گھر کا دورہ کیا اور فاتحہ خوانی کے بعد مرحوم کی وفات پر۔۔۔