بات چیت اور افہام و تفہیم ہی مسائل کا حل ہے، سفیر پاکستان
11 اپریل 2026
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے امریکی نشریاتی ادارے این بی سی نیوز کے معروف پروگرام میٹ دی پریس میں گفتگو کرتے ہوئے پاک ایران تنازع، حالیہ جنگ بندی اور اسلام آباد میں جاری مذاکراتی عمل پر پاکستان کے مؤقف کو واضح کیا ہے۔ سفیر پاکستان نے کہا۔۔۔