انجلی راگھو نے پون سنگھ کے خلاف ’’نامناسب انداز سے چھونے‘‘ کا کیس واپس لے لیا
4 اپریل 2026
بھارتی اداکارہ انجلی راگھو اور گلوکار پون سنگھ کے درمیان جاری تنازع میں نیا موڑ سامنے آگیا ہے، جہاں اداکارہ نے اپنی شکایت واپس لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انجلی راگھو 2 اپریل کو فرید آباد میں ہریانہ اسٹیٹ ویمنز کمیشن کے سامنے پیش ہوئیں، جہاں انہوں نے واضح طور۔۔۔