اسرائیلی نسلی کشی، غزہ کے مسیحیوں کی ایسٹر کی خوشیاں ماند پڑ گئی
6 اپریل 2026
دنیا بھر میں مسیحیوں کے لیے ایسٹر خوشیوں کا تہوار ہوتا ہے، مگر غزہ کی مختصر مسیحی آبادی کے لیے یہ اسرائیل کی جاری نسل کشی کے درمیان ایک اور افسردہ موقع بن چکا ہے۔ اتوار کے روز مسیحیوں نے اپنے سب سے اہم مذہبی تہوار کی رسومات ادا کیں، تاہم یہ سب کچھ بے۔۔۔