عالم اسلام متحد نہ ہوا تو حالت غزہ اور کشمیر جیسی ہوگی، خواجہ آصف
9 نومبر 2025
سیالکوٹ (نیوزڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر ہم اپنی اپنی مملکتیں بچاتے رہے اور ملکر نہ لڑے تو باری باری مشکل میں مبتلا ہوں گے جب کہ عالم اسلام متحد نہ ہوا تو پھر سب کی حالت غزہ اور کشمیر کی طرح ہو گی۔ خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں علامہ قبال۔۔۔