سپیکر قومی اسمبلی کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، اہم پارلیمانی و سیاسی امور پر گفتگو
5 جنوری 2026
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی، جس میں پارلیمانی امور، سپیکر کے حالیہ دورۂ بنگلہ دیش، تحریکِ انصاف سے ممکنہ مذاکرات اور اپوزیشن لیڈر کی تقرری سے متعلق معاملات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران سپیکر قومی اسمبلی نے وزیراعظم کو۔۔۔