وفاقی حکومت اور آزاد کشمیر حکومت کی احتجاجی مظاہرین کو مذاکرات کی بحالی کی دعوت
1 اکتوبر 2025
وفاقی حکومت اور آزاد و جموں و کشمیر کی حکومت نے احتجاجی مظاہرین کو مذاکرات کی بحالی کی دعوت دے دی۔ وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر حکومت نے عوامی ایکشن کمیٹی کے 90 فیصد۔۔۔