آذربائیجان کے صدر کی دعوت ، وزیراعظم باکو پہنچ گئے، یوم فتح تقریبات میں شرکت کرینگے
7 نومبر 2025
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان کے صدر الہام علییوو کی دعوت پر آذربائیجان کے یوم فتح کی تقریب میں شرکت کے لیے دارالحکومت باکو پہنچ گئے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔ باکو کے حیدر علیوو بین الاقوامی ہوائی اڈے پر آذزربائیجان کے۔۔۔