سعد ایدھی کراچی پہنچ گئے، اسرائیلی حراست سے رہائی کے بعد وطن واپسی
23 مئی 2026
غزہ (Gaza) کے لیے امدادی مشن “صمود فلوٹیلا” میں شامل سعد ایدھی اسرائیلی حراست سے رہائی کے بعد کراچی واپس پہنچ گئے، جہاں ان کا جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پرجوش استقبال کیا گیا۔ استقبال کے موقع پر ان کی اہلیہ اور کم عمر بیٹی بھی موجود تھیں۔ کراچی پہنچنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے سعد۔۔۔