گردوں کی غیرقانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا کارندہ مردان سےگرفتار
28 ستمبر 2025
ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل پشاور نے تازہ کارروائی کرتے ہوئے گردوں کی غیرقانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کے کارندے کو مردان سےگرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کےمطابق ملزم کے خلاف کارروائی متاثرہ شہری کی شکایت پرعمل میں لائی گئی،گرفتارملزم غیرقانونی پیوندکاری کیلئے پرائیویٹ اسپتالوں کا سہارالیتا تھا۔ ابتدائی تفتیش کےمطابق مکروہ دھندے میں۔۔۔