امیدہے الیکشن کمیشن دوسرے مرحلےمیں شفافیت برقرار رکھے گا، بلاول بھٹو
2 اگست 2026
انہوں نےکہا پیپلزپارٹی مبینہ دھاندلی سے متاثرہ حلقوں میں دوبارہ انتخابات کامطالبہ کرنےکا حق محفوظ رکھتی ہے،آج بیلٹ بکسوں میں جعلی ووٹ بھرنےکی تحریری شکایات بھیج چکےہیں، ہمارےپولنگ ایجنٹس کو غیرقانونی ہٹائے جانے کے حوالے سے متعددشکایات بھیجیں۔