ون وے کی خلاف ورزی والے اب مقدمے کیلئے تیار ہوجائیں
13 ستمبر 2025
اسلام آباد میں مخالف سمت ڈرائیونگ کرنے والے ہو جائیں ہوشیار! اب صرف چالان نہیں، مقدمہ بھی ہوگا۔ چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں نے شہریوں کو سخت پیغام دے دیا ہے کہ ٹریفک قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر اب ایف آئی آر درج کی جائے گی۔ یہ قدم شہریوں کی جان و۔۔۔