ریڈیو پاکستان کےپینشنرز شدید مالی مشکلات کا شکار، واجبات ادائیگی کی اپیل
12 مئی 2026
ان کا کہنا ہے کہ وفاقی محتسب اور عدالتوں کے فیصلوں کے باوجود مسائل حل نہیں کیے گئے۔ پینشنرز نے مطالبہ کیا کہ بقایاجات فوری ادا کیے جائیں تاکہ وہ باعزت زندگی گزار سکیں۔