سائبر سیکورٹی پر سنگین سوالات، ڈیجیٹل فراڈ میں پاکستان دنیا کا غیر محفوظ ترین ملک قرار
13 جولائی 2026
رپورٹ میں لکسمبرگ، ڈنمارک، فن لینڈ اور ناروے کو آن لائن فراڈ کے خلاف دنیا کے محفوظ ترین ممالک قرار دیا گیا، جبکہ پاکستان کے ساتھ انڈونیشیا، نائیجیریا اور بھارت بھی کم محفوظ ممالک میں شامل ہیں