عارف والا: رہائشی گھروں پر سے گزرنے والی 11 ہزار وولٹ لائن جان لیوا خطرہ بن گئی
3 فروری 2026
عارف والا (نیوز ڈیسک) عارف والا کے علاقے چوک مرلے میں گھروں کی چھتوں کے اوپر سے گزرنے والی 11 ہزار وولٹ کی ہائی وولٹیج بجلی لائن اہلِ علاقہ کے لیے شدید خطرہ بن گئی۔ اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ لٹکتے تاروں کے باعث گزشتہ 4 سالوں میں 3 ہلاکتیں اور 3 افراد معذور۔۔۔