بھارتی کٹھ پتلیوں کا حال انڈین طیاروں کی طرح ہوگا، جلد کشمیر کی آزادی ممکن ہے: وزیراعظم
5 فروری 2026
مظفرآباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ بھارتی کٹھ پتلیوں کا حال انڈین طیاروں کی طرح ہوگا، معرکہ حق میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت پراکیسز سے دہشت گردی کرا رہا ہے، عظیم قربانیوں کے نتیجے میں جلد کشمیر کی آزادی ممکن ہوگی۔ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس۔۔۔