عوامی عہدے کیلئے گریجویشن لازمی شرط قرار دینے کا بل مسترد
3 فروری 2026
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے قانون وانصاف نے عوامی عہدے کے لئے گریجویشن کو لازمی شرط قرار دینے کا بل مسترد کردیا۔ فیملی کورٹس ترمیمی بل بھی زیر بحث آیا۔ کمیٹی نے فریقین کی رضامندی سے ویڈیو اور آڈیو ریکارڈنگ کی سفارش منظور کرلی۔ سینیٹر فاروق نائیک کی زیرصدارت اجلاس میں قائمہ کمیٹی نے عوامی۔۔۔