پاکستان بھارت ایٹمی ہتھیارنکالنے لگے تھے مگرمیں نے جنگ رکوادی،ٹرمپ
20 نومبر 2025
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت ایٹمی ہتھیار نکالنے لگے تھے مگر میں نے مداخلت کر کے جنگ رکوا دی ، وزیراعظم شہباز شریف نے جنگ رکوانے پر کال کر کے میرا شکریہ ادا کیا، وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آپ نے لاکھوں لوگوں کی زندگیاں بچائیں- امریکا سعودی۔۔۔